خط اطلسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دو متقاطع خط جو ایک دوسرے کو زاویہ قائمہ بناتے ہوے قطع کریں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دو متقاطع خط جو ایک دوسرے کو زاویہ قائمہ بناتے ہوے قطع کریں۔